رابطہ اور مدد

مارٹ جیو استعمال کرنے میں مدد چاہیے؟

اکاؤنٹ بنانا ہو، دکان کی لوکیشن لگانی ہو یا پروڈکٹس شامل کرنی ہوں، ہم سے رابطہ کریں۔

ہم سے رابطہ کریں

واٹس ایپ+92 321 736 5251سپورٹ ای میل[email protected]

رابطہ کرتے وقت اپنے کاروبار کا نام اور مسئلے کی مختصر تفصیل بتا دیں۔

ہم کس کام میں مدد کرسکتے ہیں؟

اکاؤنٹ بنانے میں

سائن اپ، تصدیقی کوڈ یا سائن اِن میں مشکل ہو تو ہمیں بتائیں۔

دکان بنانے میں

دکان کا نام، رابطہ، لوکیشن یا کیٹیگری شامل کرنے میں مدد چاہیے ہو تو رابطہ کریں۔

پروڈکٹس شامل کرنے میں

پروڈکٹ خود درج کرنے، گوگل شیٹ یا فائل سے اپلوڈ کرنے کے بارے میں پوچھیں۔

پراپرٹی انوینٹری میں

واٹس ایپ امپورٹ، سوسائٹی کے نام یا پراپرٹی انوینٹری سے متعلق مدد حاصل کریں۔

ریسٹورنٹ یا ہوم کچن کے لیے

کاروبار، مینو یا ڈشز شامل کرنے کے بارے میں سوال ہو تو ہمیں بتائیں۔

اپنی دکان شروع کرنے کے لیے تیار ہیں؟

دکان بنانا مفت ہے۔ کوئی کمیشن نہیں۔

نقشے پر دکان، دکان پر سامان
اپنی دکان مفت شامل کریں